بارسلونا کے معروف مقام"رمبلہ روال"پرای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرہ

Protest Black Day Barcelona

Iftikhar

بارسلونا کے معروف مقام"رمبلہ روال"پرای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرہ,مظاہرے کی قیادت چئیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال لوہسر کر رہے ہیں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی بھر پور شرکت کی اس موقع پر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیف آرگنائزر ممتاز بزنس مین و سماجی شخصیت محمد حیدر شاہ بھی ماجود ہیں جو کشمیری بھائیوں سے اظہار جہکجیتی کرنے کے لئے پاکستان سے خصوصی طور پر مختصر دورے پر بارسولونا پہنچے اور مظاہرے میں شرکت کی ۔